Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روٹ ٹو مکہ: عازمین حج کو پاکستان میں ایئرپورٹ پر خدمات فراہم

سعودی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لیے ’مکہ روٹ انیشیٹو‘  پروگرام نافذ کر رکھا ہے۔ سعودی وژن 2030 کے تحت جاری یہ اقدام کامیابی کے ساتھ چھٹے سال میں داخل ہو گیا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت پاکستان کے ایئرپورٹس پر عازمین حج کو خدمات فراہم کی جا رہی ہے ۔

شیئر: