Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بائیکاٹ مہم سے آئیڈیا ملا‘، اوورسیز پاکستانی کا ریستوران

فلسطین کے حق میں بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کی بائیکاٹ مہم نے پاکستان میں بھی کئی نئے آئیڈیاز کو لانچ کرنے میں مدد دی ہے۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: