میکسیکو کے چھوٹے سے ریستوران کے لیے ’مچلن سٹار‘ ایوارڈ کا سرپرائز
میکسیکو کے چھوٹے سے ریستوران کے لیے ’مچلن سٹار‘ ایوارڈ کا سرپرائز
جمعہ 17 مئی 2024 5:42
میکسیکو کے چھوٹے سے ریستوران کو ’مچلن سٹار‘ کا ایوارڈ ملا ہے۔ جب ریستوران کے مالک کو ایوارڈ کے بارے میں علم ہوا تو وہ حیران رہ گئے۔ مزید تفصیل کے لیے اے ایف پی کی رپورٹ