Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ شہری حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کی بحفاظت واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: