پنجاب میں گرمی کی لہر، ’اِن دنوں کولر ہی اے سی ہے‘
پنجاب میں گرمی کی لہر، ’اِن دنوں کولر ہی اے سی ہے‘
بدھ 22 مئی 2024 6:42
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے اور اس دوران شہری مارکیٹ سے روم کولر کی خریداری کر رہے ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ