حج 2024: غلاف کعبہ تین میٹر اوپر اٹھا دیا گیا جمعرات 23 مئی 2024 11:57 حج موسم کے باعث غلاف کعبہ تین میٹر اوپر اٹھا لیا گیا۔ ہر سال حج کے دنوں میں یہ رسم ادا کی جاتی ہے تاکہ غلاف کعبہ محفوظ رہے۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں حج غلاف کعبہ موسم حج اردونیوز urdu news حج 2024 شیئر: واپس اوپر جائیں