Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان نیوی کا جنگی جہاز میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحرِ ہند میں تعینات

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا ہے۔ یہ بحری جہاز ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ 

شیئر: