Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 26 مئی 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
تواصل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.73  ریال رہی۔
سنیچر کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 246.26   ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 281.97 ریال، 22 قیراط ایک گرام 258.47 اور 18 قیراط 211.48 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,364.06، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,476.64 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,701.79 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 281,907 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: