بیروت کا سنڈے جہاں تارکین ’مصروفیات سے فرار‘ کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں
بیروت کا سنڈے جہاں تارکین ’مصروفیات سے فرار‘ کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں
پیر 27 مئی 2024 6:18
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں تارکین وطن ہر اتوار کے دن ایک کار پارک میں اکٹھے ہو کر کرکٹ کھیلتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ دن تارکین وطن کے لیے بحران سے دوچار لبنان میں خوشی کا موقع ہوتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو