Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب بمقابلہ پاکستان: ’یہ ہمارے لیے سیکھنے کا موقع ہے‘

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا ہے کہ ’میں جانتا ہوں کہ ہر کوئی جیتنا چاہتا ہے اور ہم بھی۔ لیکن 75 سال کے بعد یا پہلی بار جب ہم نے اس سطح پر کوالیفائی کیا ہے،ایک ایسا وقت آنے والا ہے جہاں ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے لیے یہ کھیل سیکھنے کے تجربات ہیں‘، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار شراز حسن کے ستاھ سٹیفن کانسٹنٹائن کی خصوصی گفتگو۔ 

شیئر: