امریکی ایئر پورٹ پر آندھی نے مسافروں کو سوار کراتے جہاز کو ’اُڑا دیا‘
امریکی ایئر پورٹ پر آندھی نے مسافروں کو سوار کراتے جہاز کو ’اُڑا دیا‘
جمعہ 31 مئی 2024 13:45
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو سوار کرنے کے دوران آندھی کے باعث جہاز اپنی جگہ سے چل پڑا۔ حکام کے مطابق آندھی کی وجہ سے متعدد طیارے پارکنگ میں اپنی جگہ ہلے تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ