آسٹریلین والی بال ٹیم کے کھلاڑی ارشدیپ دوسانجھ اپنی ٹیم کے پہلے سکھ کھلاڑی ہیں۔ وہ حال ہی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ تین میچوں کی سیریز کھیلنے پاکستان آئے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی والی بال ٹیم ایک مضبوط ٹیم ہے اور اس کے پاس بہترین کھلاڑی ہیں۔
دو دن قبل تین میچوں کی سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں