فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے لیے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پانچ جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان اور سعودی عرب کا میچ چھ جون کو جناح فٹبال سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کے نوجوان دونوں ملکوں کے درمیان فٹبال میچ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور اس میچ سے ان کی کیا توقعات ہیں؟ دیکھیے شیراز حسن کی ویڈیو رپورٹ