شاہی فرمان:جنرل سعود الہلال امن عامہ کا سربراہ مقرر
شاہی فرمان:جنرل سعود الہلال امن عامہ کا سربراہ مقرر
ہفتہ 17 جون 2017 3:00
مکہ مکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے میجر جنرل سعود بن عبد العزیز ہلال کو ترقی دے کر جنرل کے عہدے پر فائز کردیا اور انہیں امن عامہ کا سربراہ مقرر کیا گیا۔