ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان سے مقابلے کے لیے سعودی فٹ بال ٹیم اسلام آباد میں
ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان سے مقابلے کے لیے سعودی فٹ بال ٹیم اسلام آباد میں
بدھ 5 جون 2024 15:58
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کا ہوم مقابلہ 6 جون کو شیڈول ہے، میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔