Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قابل تجدید توانائی سے 49فیصد ہندوستانی مستفید ہونگے

نئی دہلی .... 2040ءتک قابل تجدید توانائی سے مستفید ہونےوالے ہندوستانیوں کی تعداد 49فیصد ہوجائیگی جبکہ چین میں 55فیصد ، جرمنی میں 74فیصد اور امریکہ میں 38فیصد لوگ قابل تجدید توانائی حاصل کرنا شروع کردیں گے۔ ہوا اورشمسی توانائی سے دنیا بھر میں بجلی کی پیداوار میں زبردست اضافہ ہورہا ہے۔ اس وقت ہوا سے 12فیصد اور بجلی سے 5فیصد توانائی حاصل کی جارہی ہے۔2040ءتک شمسی توانائی میں 14فیصد اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے میں 4گنا تک اضافہ ہوگا۔

شیئر: