منیٰ کی تاریخی مسجد الخیف میں عازمین حج کے استقبال کی تیاریاں مکمل جمعرات 13 جون 2024 10:01 سعودی وزارت اسلامی امور نے منیٰ کی مسجد الخیف میں عازمین حج کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ منیٰ سے اردو نیوز کے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ مسجد الحرام حج 2024 مسجد خائف عازمین حج مکہ مدینہ اردونیوز UrduNews سوال و جواب شیئر: واپس اوپر جائیں