سعودی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولتوں کی وجہ سے زائرین کے لیے حرا پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنا آسان ہو گیا ہے۔ آئندہ برس گالف کارٹ کی سروس بھی شروع کی جا رہی ہے جس کے ذریعے زائرین غار حرا تک باآسانی پہنچ جائیں گے۔ مزید دیکھیں ارسلان ہاشمی کی رپورٹ میں۔۔۔