’نقش و نگار آبائی کام‘، اسلام آباد کی مویشی منڈی میں اونٹ توجہ کا مرکز
’نقش و نگار آبائی کام‘، اسلام آباد کی مویشی منڈی میں اونٹ توجہ کا مرکز
اتوار 16 جون 2024 11:54
اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان قائم کی گئی مویشی منڈی میں منفرد نقش و نگار والے اونٹ لائے گئے ہیں جو ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ ان اونٹوں پر نقش و نگار کیسے بنائے جاتے ہیں؟ دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل ویڈیو