لاہور کا تاریخی ریلوے سٹیشن جہاں ہر وقت چہل پہل رہتی ہے
لاہور کا تاریخی ریلوے سٹیشن جہاں ہر وقت چہل پہل رہتی ہے
اتوار 16 جون 2024 20:46
لاہور کا تاریخی ریلوے سٹیشن جہاں سے مسافر پورے ملک میں جاتے ہیں۔ اس سٹیشن میں کون سی سہولیات موجود ہیں اور ٹکٹ حاصل کرنے کا طریق کار کیا ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں