کم قیمت کے سولر پر گھر کی کون سی چیزیں چل سکتی ہیں؟
کم قیمت کے سولر پر گھر کی کون سی چیزیں چل سکتی ہیں؟
پیر 17 جون 2024 11:30
پاکستان میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو دیکھ کر لوگ تیزی سے سولر پر شفٹ ہو رہے ہیں لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو اسے افورڈ نہیں کر سکتا۔ آئیں جانتے ہیں کہ کم قیمت کے سولر پر گھر کی کون سی چیزیں چل سکتی ہیں؟ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ