Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑی کے اندر کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے کے لیے ’ہیٹ پروف پیپر‘

گاڑی کے اندر گرمی کی شدت کو کم سے کم محسوس کرنے کے لیے مارکیٹ میں یو وی شیٹس دستیاب ہیں جو ونڈ سکرین سمیت گاڑی کے تمام شیشوں پر لگائی جاتی ہیں۔ باہر کا درجہ حرارت چاہے کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہوں لیکن یو وی شیٹ لگوانے کے بعد اندر کے درجہ حرارت میں بہت زیادہ فرق پڑ جاتا ہے۔ راولپنڈی سے سے اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: