’نئے کپڑے نہ پیسے‘، پاکستان سے واپس اپنے ملک جانے والے افغان شہریوں کی عید
’نئے کپڑے نہ پیسے‘، پاکستان سے واپس اپنے ملک جانے والے افغان شہریوں کی عید
بدھ 19 جون 2024 12:20
سات مہینے قبل پاکستان سے افغانستان منتقل ہونے والے افغان شہری جان محمد کسمپرسی کی حالت میں رہ رہے ہیں۔ وہ ابھی تک ننگر ہار میں قائم خیمہ بستی میں رہنے پر مجبور ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف کی ویڈیو رپورٹ