اندرون لاہور کی دو فٹ کی گلیاں، لوگ کیسے زندگی گزارتے ہیں؟
اندرون لاہور کی دو فٹ کی گلیاں، لوگ کیسے زندگی گزارتے ہیں؟
ہفتہ 22 جون 2024 6:58
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اندرون شہر کی کچھ گلیاں ایسی ہیں جن کی چوڑائی صرف دو فٹ کے قریب ہے۔ ان تنگ گلیوں میں وہاں کے مکین کیسے زندگی گزارتے ہیں اور وہاں نقل و حرکت کیسے کرتے ہیں؟ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ