Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روسی حملوں میں پاور پلانٹس تباہ، یوکرین میں سولر پینلز کا استعمال

روسی ڈرونز اور میزائل حملوں کی وجہ سے یوکرین کے پاور پلانٹس کو ایک مرتبہ پھر نقصان پہنچا ہے۔ حکام اب بجلی کے لیے سولر پینل سے کام لے رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو 

شیئر: