’فوک ریس‘: پرانے ماڈل کی گاڑیوں کی ریسنگ پیر 24 جون 2024 8:52 سویڈن میں پرانی گاڑیوں کا ایک مقابلہ منعقد ہوتا ہے جس کو ’فوک ریس‘ کہا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں شرکت کرنے والے پرانی گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو پرانی گاڑیاں کار ریسنگ فوک ریس سویڈن اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں