پاکستان میں گرمی کی شدت زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایئر کنڈیشن کی ضرورت بھی بڑھ گئی۔ سپلٹ اے سی کے بجائے پورٹیبل اے سی بھی اب مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن کی قیمت قدرے کم ہے۔ ان کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ کم بجلی کھاتے ہیں۔ راولپنڈی سے اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ