Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بلندی سے خوفزدہ‘ جنوبی کوریا کی فلک بوس عمارت کا وِنڈو کلینر

تقریباً 30 سال سے سیو سونگ ہو جنوبی کوریا کی بلند ترین عمارت لوٹے ٹاور کی صفائی کا کام کر رہے ہیں۔ 123 منزلہ عمارت کی کھڑکیوں کی صفائی کا کام مشکل ہے تاہم انہیں اس کا اچھا معاوضہ ملتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: