شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر ایسٹونیا پہنچ گئے منگل 2 جولائی 2024 23:46 دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔( فائل فوٹو: اے ایف پی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان منگل کو ایسٹونیا کے سرکاری دورے پر تالن پہنچے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایسی پی اے کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ اسٹونیا سرکاری دورہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں