اٹلی میں زوردار دھماکے اور کئی میٹر تک بلند ہوتا لاوا
اٹلی میں زوردار دھماکے اور کئی میٹر تک بلند ہوتا لاوا
جمعرات 4 جولائی 2024 16:41
چار برس بعد اٹلی کے آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا نے پھر سے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے۔ آتش فشاں کا نظارہ دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد اکھٹی ہوئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ