کراچی کے فور سیٹر رکشے جو اب ’مسافروں کو ڈھونڈتے ہیں‘
کراچی کے فور سیٹر رکشے جو اب ’مسافروں کو ڈھونڈتے ہیں‘
اتوار 7 جولائی 2024 6:55
کراچی میں 1960 کی دہائی میں اٹلی سے لائے گئے فور سیٹر رکشے آج بھی سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔ کیا شہری اب بھی عوامی سہولت کے لیے چلائے گئے ان رکشوں پر سفر کرنا پسند کرتے ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔