Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیر اور ورزش ساتھ ساتھ‘، گُھڑسواری کے شوقین عبدالحق جان

0 seconds of 1 minute, 56 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:56
01:56
 
بلوچستان کے علاقے خانوزئی کے رہائشی عبدالحق جان گُھڑسواری کے شوقین ہیں اور وہ ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے اپنی گاڑی کے بجائے گھوڑے پر سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: