ہمالیہ کے برف پوش پہاڑوں میں واقع وادی گارکن کی بروکپا کمیونٹی اپنی قدیم ثقافت کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ بروکپا کمیونٹی کے مطابق ان کا تعلق خالص آریائی نسل سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ثقافت میں دلچسپی نہیں رکھتی لہٰذا اس کی معدومیت کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ