Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دارجلنگ میں کل جماعتی اجلاس

دارجلنگ۔۔۔۔گورکھا جن مکتی مورچہ نے کل جماعتی اجلاس بلایا ہے جس میں وہ آئندہ کے لائحہ عمل اعلان کریگی۔ادھر دارجلنگ میں مسلسل چھٹے دن بھی غیر معینہ مدت کی ہڑتال جاری رہی اور زندگی مفلوج ہے۔مورچے کے رہنما نے کہا کہ اجلاس میں دارجلنگ کی تمام سیاسی جماعتیں شریک ہورہی ہیں۔ ان جماعتوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علیحدہ گورکھا لینڈ ریاست ہماری اولین ترجیح ہوگی۔شہر میں سیکیورٹی فورسز کا گشت جاری ہے اوربس سروس منگل کو تیسرے دن بھی بند رہی۔فارمیسی کی دکانوں کے سوا تمام دکانیں بند رہیں۔

شیئر: