پانی پر اُڑنے والی پہلی مکمل الیکٹرک ’فلائنگ بوٹ‘ جمعہ 19 جولائی 2024 8:48 سویڈن میں دنیا کی پہلی مکمل فلائنگ بوٹ کا تجربہ کیا گیا ہے جو پانی کی سطح سے کچھ اوپر اُڑے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ فلائنگ بوٹ سویڈن الیکٹرک فیری شیئر: واپس اوپر جائیں