Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیراور جازان میں مٹھائیاں بانٹی گئیں

خمیس مشیط ( جی ایس ایوب ) عسیر ریجن میں پاکستان کی جیت پر جشن منایا گیا اورمٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ عسیر کرکٹ لیگ کے چیئرمین ریاض چوہدری، عبدالصبور بٹ ، شوکت علی، محمد صغیر حسین، فراست اللہ آفریدی، جاوید ملک، خرم شہزاد، افضل بٹ، جاوید چوہدری اور خالد چوہدری نے ٹیم کو مبارکباد دی۔ فاروق بٹ، مظفر اعوان، میاں سلیم،ریاض شاہد، محمد ارشد ، خالد، طارق اعوان، انتظار حسین نے کہا کہ ٹیم نے سربلند کردیا۔ جازان سے امیر خان شیروانی، لیاقت علی، زاہد محمود، شبیر شاہ، توصیف کیانی، شاہد بھٹی، آصف منظور، مجاہد حسین اور دیگر نے کہا کہ پوری قوم سجدہ شکر ادا کررہی ہے۔ شفقت سعید، احسان سعید، عنایت سعید نے خوشی کا اظہار کیا۔ بیشہ سے پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محمد حنیف ناشاد، قاری یاسین ناصر، خالد منان، قمر حفیظ مغل، ڈاکٹر سید ابرار ، ڈاکٹر اسماعیل، ڈاکٹر ایوب، نجم عباسی، افتخار حسین ملک، ملک طارق اعوان، روزی اکبر ، شہباز باجوہ، یاسین باجوہ، عبدالقیوم اور عدنان شاہ سمیت دیگر پاکبانوں نے کامیابی پر اللہ کا شکرادا کیا۔

شیئر: