سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ کے لیے تیاری، ’نام روشن کرے گی‘
سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ کے لیے تیاری، ’نام روشن کرے گی‘
جمعہ 26 جولائی 2024 5:52
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال انڈر17 ٹیم ناروے کپ کے لیے اسلام آباد میں پریکٹس کر رہی ہے۔ اس ٹیم میں پاکستان بھر کے بہترین کھلاڑیوں کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے حارث خالد کی رپورٹ میں۔