قدرتی چشمے اور آبشار، ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر کے بیس کیمپ تک کا سفر
قدرتی چشمے اور آبشار، ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر کے بیس کیمپ تک کا سفر
ہفتہ 27 جولائی 2024 7:21
پاکستان کے مشہور پہاڑی سلسلے ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر پیک کا بیس کیمپ کہاں واقع ہے اور کن راستوں سے ہوتے ہوئے یہاں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اردو نیوز کے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ