Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ سیزن: تارکین وطن کے لیے ایشین نائٹس کا اہتمام

سعودی عرب میں جاری جدہ سیزن میں ایشین نائٹس کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب اور انڈیا کے ثقافتی پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں جبکہ گلوکار بھی ہزاروں شائقین کو محظوظ کر رہے ہیں۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: