Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف کے علاقے الشفا کے پہاڑوں پر کار چیمپیئن شپ

طائف میں سعودی ٹویوٹا ہل کلمب چیمپیئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلوں میں 50 رائیڈرز شریک ہوئے جن میں 46 مرد اور چار خواتین شامل تھیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: