Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی برنس روڈ، ’عربی پراٹھے کی زیادہ مانگ ہے‘

کراچی کی برنس روڈ فوڈ سٹریٹ میں کھانے کے شوقین شہریوں کا ہجوم رہتا ہے۔ زیادہ تر شہری کیا پسند کرتے ہیں دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: