Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کا 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل

جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کا تھرو پھینک کر نئی تاریخ  رقم کر دی اور پاکستان نے 40 برس بعد اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ اس سے قبل لاس اینجلس اولمپکس 1984 میں ہاکی میں گولڈ جیتا تھا۔ اولمپکس کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا یہ پہلا گولڈ میڈل ہے۔ ارشد ندیم کے تھرو کی جھلکیاں اس ویڈیو میں

شیئر: