Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں ہمارا پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہمارا پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ریاض میٹرو کیمپ کی چھ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کھیلے گئے۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: