پاکستان میں ’بی وائی ڈی‘ کی الیکٹرک کاریں، موٹرویز پر چارجنگ سٹیشن قائم ہوں گے
پاکستان میں ’بی وائی ڈی‘ کی الیکٹرک کاریں، موٹرویز پر چارجنگ سٹیشن قائم ہوں گے
پیر 19 اگست 2024 6:17
نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر ’بی وائی ڈی‘ نے پاکستان میں الیکٹرک کاریں متعارف کرا دی ہیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں کار مینوفیکچرر نے نمائش کا اہتمام کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ