’ایک خوشگوار تجربہ‘، کولمبیا میں سُستی کا عالمی دن منگل 20 اگست 2024 8:09 جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں لوگوں نے کاہلی اور سستی کا عالمی دن منایا۔ یہ دن سنہ 1985 سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو آرام پسند کولمبیا سستی کا عالمی دن کاہلی جنوبی امریکہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں