Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیف آرٹ: باجوڑ کے آرٹسٹ کی درخت کے پتوں پر تصویر کشی

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ کامران خان درخت کے پتے پر انسانی شکل بنا کر آرٹ کے دلکش نمونے تخلیق کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: