Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: صحرائے تھر میں سکول کی منفرد تعمیر، شدید گرمی میں بھی ٹھنڈک کا احساس

انڈیا کے صحرائے تھر میں گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سکول تعمیر کیا گیا ہے جس کی عمارت کا ڈیزائن قدیم اور جدید طرز تعمیر کا امتزاج ہے۔ عمارت کے منفرد ڈیزائن کے باعث شدید گرمی میں بھی کلاس رومز ٹھنڈے ہوتے ہیں۔ صحرائے تھر میں درجہ حرارت عموماً 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: