سعودی عرب میں سجی میوزیکل نائٹ میں پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا انعقاد الحویہ کے التمیمی کیمپ میں کیا گیا۔ گلوکاروں کے سُروں پر شرکا سر دُھنتے رہے اور کچھ نواجوانوں نے رقص بھی کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔