کوئٹہ کا قالین بافی مرکز، ’مقصد خواتین کو ہنرمند بنانا ہے‘
کوئٹہ کا قالین بافی مرکز، ’مقصد خواتین کو ہنرمند بنانا ہے‘
منگل 27 اگست 2024 5:46
کوئٹہ میں قالین بافی کے اس مرکز خواتین کو کھڈی پر مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے قالین بُننا سکھایا جاتا ہے۔ ترقی فاؤنڈیشن کی ممبر شاہدہ منیر اس کی تفصیلات بتا رہی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ