Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممبئی: انگریز دور کی خستہ حال عمارتیں جنہیں ان کے رہائشی چھوڑنے پر تیار نہیں

انڈیا کے معاشی مرکز ممبئی میں انگریزوں کے دور کی بنی ہوئی عمارتوں میں ابھی بھی لوگ مقیم ہیں۔ اور ان کی خستہ حالی کے باوجود وہ وہاں سے جانے کو تیار نہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: